होम्योपैथिक homeopathic medicin 1
بسم اللّہ الرّحمن الرحیم،
( ہومیوپیتھیک آزمودہ نسخے )
1-: بال گریں غم و فکر کی وجہ سے ۔ بال قبل از وقت سفید ہوں۔( ایسڈ فاس 200) دوا ہو گی ۔۔۔
2-: بال گچھوں کی صورت میں گریں ( فاسفورس 30) دوا ہو گی ۔۔۔
3-: بداخلاق بدمزاج لوگوں کی ( کیمومیلا 1M ) دوا ہے ۔۔۔
4- نوجوان لڑکے، لڑکیوں کے چہرے پر کیل ، چھائیاں ، اور داغ دھبے ہوں ( بربیرس ایکی فولیم Q) دوا ہو گی ۔۔۔
5-: مردوں کے بانجھ پن میں جب انتشار بلکل نہ ہو اور سپرم بھی نہ پیدا ہوں ( کونیم 200) دوا ہو گی ۔۔۔
6-: اچھا کھانے پینے کے باوجود جسم سوکھتا چلا جائے ( آیوڈیم 30 ) دوا ہو گی ۔۔۔
7-: انتڑیوں کے پرانے زخموں کے لئے ( کالی بائیک 30 ) دوا ہو گی ۔۔۔
8-: ایسے نوجوان ، مرد جو دوران جماع (دوران سیکس) جلد خلاص ہو جاتے ہیں ( Titanium ٹیٹینم میٹ 200) دوا ہو گی ۔۔۔
9-: رحم کی رسولی جو بڑی تیزی سے بڑھ رہی ہو ( کلکیریا ائیوڈائیڈ30 ) دوا ہو گی ۔۔.
10-: دو، تین ، بچوں کی پیدائش کے بعد عورت کا پیٹ بڑھ جائے ( سیپیا 1M ہفتے بعد ایک خوراک استعمال کروائیں فائدہ ہو گا)
دعاؤں کا طلبگار "
ہومیوپیتھک ڈاکٹر لیاقت علی
انصاری ہومیوپیتھک کلینک،
پتوکی، پنجاب، پاکستان ،
A R khan Quadri
𝔸ℕ𝕊𝔸ℝ𝕀 ℍ𝕆𝕄𝕆𝔼𝕆ℙ𝔸𝕋ℍ𝕀ℂ ℂ𝕃𝕀ℕ𝕀ℂ.
ℙ𝕒𝕥𝕥𝕠𝕜𝕚,ℙ𝕦𝕟𝕛𝕒𝕓, ℙ𝕒𝕜𝕚𝕤𝕥𝕒𝕟
टिप्पणियाँ
एक टिप्पणी भेजें