संदेश

अगस्त, 2023 की पोस्ट दिखाई जा रही हैं

पित्त की पथरी और गुर्दे (kidney)की पथरी का होम्योपैथिक इलाज

चित्र
 

Sugar

 *عثمانی دوا خانہ مہوبا شریف یوپی الھند* *شوگر (ذیابیطس) Diabetes* شوگر کا شمار دائمی بیماریوں میں کیا جاتا ہے، جو اگر لاحق ہو جائے تو پھر یہ زندگی بھر آپ کا پیچھا نہیں چھوڑتی۔ اس بیماری کی وجہ سے لاکھوں لوگ ہر سال موت کا شکار ہو جاتے ہیں، جب کہ یہ بیماری کسی کو بھی لاحق ہو سکتی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق، ہر سال تقریباً پندرہ لاکھ لوگ اس بیماری کی وجہ سے ہلاک ہو جاتے ہیں۔ یہ بیماری اس وقت لاحق ہوتی ہے جب جسم گلوکوز (شکر) کو حل کرکے خون میں شامل نہیں کر پاتا، جس کی وجہ سے فالج، دل کے دورے، نابینا پن، اور گردے ناکارہ ہونے سمیت مختلف بیماریوں کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔  *شوگر کی علامات*  شوگر کا مرض لاحق ہونے کی وجہ سے مندرجہ ذیل علامات ہو سکتے ہیں۔ وزن میں نمایاں کمی معمول سے زیادہ پیشاب آنا (خصوصاً رات کے وقت) -پیاس کی شدت میں اضافہ -نظر کی کمزوری  -زخموں کا ٹھیک نہ ہونا -بھوک زیادہ لگنا -بہت زیادہ تھکاوٹ کا احساس -جِلد کی خشکی -ہاتھوں یا پاؤں میں سوئیاں چبھنے کا احساس –  *شوگر کی وجوہات*  کھانا کھانے کے بعد جسم کاربوہائڈریٹس کو گلوکوز میں تبدیل کر دیتا ہے، ج...

बवासीर का इलाज मसो वाली

 بواسیری مسوں والی کیلیے ۔۔//۔ ایک تولہ پھٹکڑی لین ۔اس کو توا پر بریاں کرین ۔پھر اتار کر اس کو پیس لین پوڈر کر لین ۔اور اس کی سات پڑیان بنا لیں ۔۔۔اب صبح نہار منہ ایک گلاس کچا دودھ پی لیں ۔اس کے پنرہ بیس منٹ کے بعد ایک پڑیا ایک گلاس پبنی میں حل کر کے پی لین ۔تین خوراکون مین مسلہ حل ھو گا ورنہ سات خوراک لیں ۔۔انشاءاللہ پھر بواسیری مسے نہیں ھوں گے ۔مجرب ھے۔

Thyroid थाइरोइड इलाज urdu

 اگر کسی کو تھیروٹ کی بیماری ہے تو وہ انشاءاللہ اس فارمولے سے ٹھیک ہو جائے گا ،پہلا کنچن گوگل لینا ہے،  دوسرا کشور گوگل لینا ہے،  تیسرا اشو گندھا لینا ہے،  چوتھا تلسی کا پاؤڈر لینا ہے، پانچواں میتھی اور کلونجی لینا ہے ، اور اس کے ساتھ میں  برہمّ بوٹی ،سونٹھ، کالی مرچ، اور پیپل کے پتے لینا ہے، 🌵 یہ ساری چیزیں برابر ماترا میں لیکر جتنا بھی ہوتا ہے اگر یہ ساری چیزیں پاؤ کیلو ہوتا ہے  تو آپ پاؤ کیلو مورنگا لیں پھر اس کے بعد ساری چیزیں مکس کر کے ایک بوتل میں رکھ لیں  🪴 طریقہ استعمال 🌴 روزانہ صبح اور شام کھانا کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے لیں 🌵🌲🌳🌴