شوگر کنٹرول کرنے کابہترین نسخہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌹گھریلو علاج 🌹
شوگر کنٹرول کرنے کابہترین نسخہ
فارمولہ نمبر 1 ۔۔
بیل پتر کے پتے لیں ایک ساتھ تین پتے ہوتے ہیں تو ایسے 10 پتے لینا ہے صبح برش گرنے کے بعد چبا کر کھائیں 20دن کے اندر شوگر کنٹرول ہوجائے گا.شوگر چیک کرائیں پھر پتوں کی گنتی کم کردیں اس کا استعمال اگر ایک سے ڈیڑھ مہینے کرتے ہیں تو شوگر ختم بھی ہو سکتا ہے ۔۔۔
فارمولہ نمبر 2..
سیتا پھل کے15 پتے 20 دن تک لگا تار نہار منہ یعنی کھالی پیٹ استعمال کریں شوگر کنٹرول ہوجائے گا ۔۔۔
فارمولہ نمبر 3
50۔۔گرام چیترا لیں
50۔۔گرام گرمت لیں (اسے گڑماربھی ) کہتے ہیں
50۔۔گرام جامن کا ببیج یا پاؤڈر مل جائے تو بہتر ہے ۔اب تینوں کو اچھی طرح پیس لیں اور چھان کر ایک شیشی میں رکھ دیں اور روزانہ صبح شام ایک چمچ 🥄 نارمل پانی میں گھول کر پی لیں یا بہتر رزلٹ کیلئے جس طرح چاۓ بناتے ہیں اس طرح کاڑہ بنا کر پی لیں اس طریقے سے 15سے 20 دن اس کااستعمال کریں شوگر کنٹرول ہوجائے گا ۔
فارمولہ نمبر 4
گلوئ کی لمبی بیل لے لیں اور ایک ایک انچ کے 20 ٹکڑے کرکے ایک گلاس پانی میں ڈال کر ابالیں اور اس کا پانی صبح کو پی لیں پھر اسی طرح شام میں 20ٹکڑے لیں اور ابال کر اس کا پانی پی لیں اس میں ایک چیز اور ملا سکتے ہیں تلسی حسب ذائقہ۔۔
اس کو صرف 15 دن ہی استعمال کریں شوگر 30% کنٹرول ہوجائے گا
टिप्पणियाँ
एक टिप्पणी भेजें