Thyroid थाइरोइड इलाज urdu
اگر کسی کو تھیروٹ کی بیماری ہے تو وہ انشاءاللہ اس فارمولے سے ٹھیک ہو جائے گا ،پہلا کنچن گوگل لینا ہے، دوسرا کشور گوگل لینا ہے، تیسرا اشو گندھا لینا ہے، چوتھا تلسی کا پاؤڈر لینا ہے، پانچواں میتھی اور کلونجی لینا ہے ، اور اس کے ساتھ میں برہمّ بوٹی ،سونٹھ، کالی مرچ، اور پیپل کے پتے لینا ہے، 🌵 یہ ساری چیزیں برابر ماترا میں لیکر جتنا بھی ہوتا ہے اگر یہ ساری چیزیں پاؤ کیلو ہوتا ہے تو آپ پاؤ کیلو مورنگا لیں پھر اس کے بعد ساری چیزیں مکس کر کے ایک بوتل میں رکھ لیں 🪴 طریقہ استعمال 🌴 روزانہ صبح اور شام کھانا کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے لیں 🌵🌲🌳🌴

टिप्पणियाँ
एक टिप्पणी भेजें